تازہ ترین

دسمبر 22, 2020

پاکستان کے 5 بہترین بینک - نومی نالج


پاکستان میں بہت سارے بینک ہیں ۔ ہر بینک کی اپنی سروسس ہے اور اپنے انداز میں مشہور ہیں ۔ آج کی پوسٹ میں ہم پاکستان کے 5 بہترین بینک کے بارے میں بتائیں گے ۔ 

سٹیٹ بینک آف پاکستان تمام بینکوں کے بڑے اور مرکزی بینک ہیں ۔ اس بینک کو سٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ 1956 میں شمولیت دیا گیا ، پاکستان کے تمام بینک سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زیر نگرانی میں آتے ہیں ۔ 

پاکستان کے 5 بہترین بینک

نیشنل بینک آف پاکستان NBP

نیشنل بینک آف پاکستان NBP ایک آزاد اور منظم بینک ہیں ۔ یہ بینک 1949 میں قائم کیا گیا ۔ اس بینک کا ہیڈ کوارٹر کراچی میں ہیں ۔ یہ بینک کسٹمر بینک ، کاروباری ، قرضہ فراہم کرنے والی بینک ہے ۔ 

حبیب بینک Habib Bank

حبیب بینک Habib Bank نیشنل بینک کے بعد پاکستان کا سب سے بڑا بینک ہے ۔ حبینک بینک کے موجودہ دور میں پاکستان میں 1650 سے زیادہ شاخیں ہیں ۔ حبیب بینک اپنی سروسس اور آن لائن سہولیات فراہم کرنے پر بہت زیادہ مشہور ہیں ۔ 

حبیب بینک کے ملازمین تقریباََ 17000 سے زیادہ ہیں ۔ اسکے علاوہ حبیب بینک کے دیگر ممالک میں بھی 45 سے زیادہ شاخیں ہیں ۔

میزان بینک Meezan Bank

میزان بینک Meezan Bank دنیا کا پہلا سود سے پاک بینک ہیں ۔ اس بینک کی اسلامی بینک ہونے کا ثبوت یہ ہے کہ اس کو شیخ الاسلام حضرت مولانا تقی عثمانی صاحب کا فتوٰی حاصل ہیں ۔ 

پاکستان ہاؤسنگ سکیم میں سب سے پہلا بینک میزان بینک ہیں جو کسٹمرز کو قرضہ فراہم کرتا ہیں ۔ میزان بینک کی سب سے خصوصیت والی بات یہ ہیں کہ اس کا آن لائن سرور کبھی ڈاؤن نہیں ہوتا ۔

ایم سی بی بینک MCB

ایم سی بی MCB ایک بہترین اور سستا بینک ہے ۔ یہ بینک خاص کر اُن لوگوں کے لئیے مشہور ہیں جو آن لائن ارننگ کرتے ہیں ، کیونکہ یہ بینک بہت ہی کم فیس پر لوگوں کو اپنی رقم نکلو لیتی ہے ۔

الائیڈ بینک Allied Bank

الائیڈ بینک Allied Bank بھی پاکستان کے بڑے بنکوں میں سے ایک ہے ۔ یہ بینک اپنے کسٹمرز کو مختلف سہولیات فراہم کرتا ہے ۔ الائیڈ بینک کی 1150 سے زیادہ پاکستان میں شاخیں ہیں ۔


یہ بھی پڑھیں ؛

پاکستان میں انٹرنیٹ سے پیسہ کمانے کے چند اصلی طریقے جن سے آپ لاکھوں کما سکتے ہیں


زیادہ سوچنے کی بیماری کیا ہے ؟ اسکے وجوہات اور علاج کیسے کریں 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

مینیو